باتوں کی پیالی میں ٹھنڈی چائے

باتوں کی پیالی میں ٹھنڈی چائے

اشاعت اول: 2009 / اشاعت دوم: 2012
ناشر : سٹی بک پوائنٹ ، اردو بازار ، کراچی
کتاب خریدنے کے لیے رابطہ نمبر: آصف حسن ۔ 03222820883

کتاب کاتعارف

یہ کتاب خرم سہیل کے کیے ہوئے انٹرویوز کامجموعہ ہے۔ اس کتاب میں ادب ، شوبز اوربین الاقوامی شہرت رکھنے والی معروف شخصیات کے مکالموں کو محفوظ کیا گیا ہے،جنہیں پڑھ کر ان شعبوں کے بارے میں نت نئی جہتوں کا پتہ چلتا ہے اوربہت سارے سوالوں کی گتھیاں سلجھتی ہیں۔

رائے اورتاثرات

مظہرالاسلام: خرم سہیل نے اپنی صحافتی وادبی زندگی کی ابتدا ہی اپنےکام اورانوویٹیو اپروچ کے ذریعے دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کرلیاہے۔اس کو انٹرویو لینے کا فن آتا ہے۔

[social_share show_share_icon="yes"]


اردو