پاکستان جاپان لٹریچر فورم کی سرگرمیاں

پاکستان جاپان لٹریچر فورم کی سرگرمیاں

گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان اور جاپان لٹریچرفورم کے تحت ادبی و ثقافتی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ اسی فورم کے تحت ہرمہینے ایک مطالعاتی اجلاس بھی منعقد ہوتا ہے ، جس میں شہر بھر سے جاپانی و پاکستانی ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین شریک ہوتے ہیں ، اس فورم کے تحت کئی کتابوں کی سرگرمیاں اور تعارفی تقاریب بھی منعقد ہوچکی ہیں ، جن میں فاطمہ ثریا بجیا کے ڈراموں پر مشتمل خرم سہیل کی کتاب خاموشی کا شور بھی شامل ہے ۔

اس کے علاوہ برصغیر کے معروف ادبی جریدے ساقی کے جاپان نمبر کی بھی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا جاچکا ہے اوردیگر کئی منصوبوں پر کام جاری ہے ، جن  کو تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

سافی جاپان نمبر کی تقریب رونمائی

فورم کے اعلی سطح کے اجلاس کے موقع پر

تقریب کے حاضرین

 

 

 

 

 

 

قونصل خانہ جاپان ، کراچی کی آفیشل پیج پر اس حوالے سے ایک خبر بھی موجود ہے

https://www.kr.pk.emb-japan.go.jp/itpr_en/00_000181.html

[social_share show_share_icon="yes"]


اردو